اہم خبریں

انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش

لاہور ( اے بی این نیوز   )انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش، پی سی بی سے علیحدہ ہونے پر غور،پاکستان انڈر 19 کی کوچنگ پر انضمام الحق کے اختلافات پیدا ہوئے،ذرائع کے مطابق انضمام الحق محمد یوسف کو انڈر19 کا ہیڈ کوچ بنوانے کے خواہش مند تھے،پی سی بی نے پاکستان انڈر19 کا کوچ شاہد انور کو مقرر کیا جس پر اختلافات ہوئے

متعلقہ خبریں