اسلام آباد ریاستی سطح پر استقبال سے انتخابات جیتے نہیں جا سکتے،سلیکشن بہت ہوگئی اب الیکشن ہوجانے چاہیئں ،الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے،سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں آئین میں کہاں لکھا ہے ایک شخص کی سلیکشن کیلئے انتخابات روک کررکھے جائیں،20 ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا جلسہ ہو ہی جائے گا















