اہم خبریں

ورلڈ کپ، بنگلا دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پونے (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ،بھارت کیخلاف ٹاس جیت بنگلادیش کا بیٹنگ کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق اب تک کی ناقابل شکست ٹیم انڈیا بنگال ٹائیگرز کو ہرانے کیلئے تیار ۔ اس وقت بھارت پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر ہے جبکہ بنگلا دیش اپنے تین میں سے 2 میچ ہار چکی ہے ، آج کا میچ بنگلا دیش کیلئے اہم ہے ۔ واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ نے اپنے 4میچز جیت کر 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ بھارت کا 3 میچز جیت کر 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے ۔

متعلقہ خبریں