اہم خبریں

نوازشریف کے توشہ خانہ ریفرنس میں بھی نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس کے بعد نوازشریف کے توشہ خانہ ریفرنس میں بھی نیب کو نوٹس جاری،احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کی درخواست ضمانت پر نیب حکام کو کل طلب کرلیا،توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت کا فیصلہ بھی کل ہوگا۔

متعلقہ خبریں