اہم خبریں

مردان شہر کو آج سے لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا گیا

اسلا م آباد (  اے بی این نیوز    )پاور ڈویژن نے مردان شہر کو آج سے لوڈشیڈنگ فری قرار دے دیا ،سیکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق مردان شہر میں بجلی چوری کی شرح 43 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آگئی،وصولیوں کی شرح میں بھی 85 سے 101فیصد تک بہتری آئی،ترسیلی اور کمرشل نقصانات 51 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آگئے،سیکرٹری پاور ڈویژن کی مردان کی ٹیم کو بہترین کارکردگی پرمبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں