اہم خبریں

شاہ محمود قریشی کوریلیف مل گیا، عدم پیروی پر خارج دونوں ضمانتیں بحال

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )شاہ محمود قریشی کوریلیف مل گیا، عدم پیروی پر خارج دونوں ضمانتیں بحال ،انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے فریقین سے 20اکتوبر کوحتمی دلائل طلب کرلئے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست ضمانتیں میرٹ پر سن کر فیصلے کرنے کی ہدایت کی تھی

متعلقہ خبریں