اہم خبریں

کراچی، گینگ وار سرغنہ ریاست دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس نے گینگ وار سرغنہ ریاست عرف حاجی کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کر لیا ۔ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ کا کہنا تھا کہ ملزم کو پولیس نے کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔کہ ملزم پہلے بھی پولیس مقابلے، قتل، اقدامِ قتل جیسے 24 سنگین مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں