اہم خبریں

ورلڈ کپ 2023،افغانستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے285رنز کا ہدف

دہلی ( اے بی این نیوز     )ورلڈ کپ 2023،افغانستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے285رنز کا ہدف ،انگلینڈ کےخلاف افغانستان کی پوری ٹیم 284 رنز پر آؤٹ،رحمان اللہ گرباز 80 رنز بنا کر نمایاں رہےاکرام علی خیل نے 58 رنز کی اننگز کھیلی عادل راشد نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا مارک ووڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیںریس ٹوپلی،لیام لیونگ سٹون اورجوروٹ کی ایک ایک وکٹ لی۔

متعلقہ خبریں