اہم خبریں

پاک بھارت میچ کےجعلی ٹکٹس بھی فروخت ہونے لگے،14افرادگرفتار

احمد آباد(نیوزڈیسک)14اکتوبرکو ہونے والے پاک بھارت میچ کےجعلی ٹکٹ فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، پولیس نے جعلی ٹکٹ بیچنے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔جعلی ٹکٹ 25 گنا مہنگے داموں فروخت ہورہی ہیں۔

متعلقہ خبریں