اہم خبریں

بھارتی ٹیم کوبھی پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، انضمام الحق

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، دونوں ٹیموں کو آپس میں سیریز کھیلنی چاہئیں۔اگر قومی ٹیم کی یہی پرفارمنس رہی تو ورلڈ کپ میں رزلٹ بڑا شاندار ہو گا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ کرکٹ فینز دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ میچز کا بےتابی سے انتظار کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں