اسلام آباد (اے بی این نیوز )صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے،پاکستان کی افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرابلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کہا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ نہیں بلکہ اس کے غلط استعمال کیخلاف ہیں،پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت بھی ملوث ہے،پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی میزبان ملک کا فرض ہے















