اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم 5اکتوبر کوخلا میں سفر کیلئے امریکا پہنچ گئیں،نمیراسلیم نارتھ پول تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی کا اعزاز بھی رکھتی ہیں ،2008میں ماؤنٹ ایورسٹ سے سکائی ڈائیوکرنے والی پہلی ایشین خاتون ہیں،کہتی ہیں ضروری نہیں کہ ہمارے خواب بڑے ہوں بلکہ یہ ضروری ہے کہ ہم خواب دیکھیں اور ان پر یقین کریں















