اہم خبریں

اویسٹن انجکشن کی انکوائری مکمل،گرفتار ملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ذمہ دار قرار

لاہور ( اے بی این نیوز    )اویسٹن انجکشن کی انکوائری مکمل،گرفتار ملزمان بلال، نوید اور عاصم خالد ذمہ دار قرار، انجکشن بناتے وقت یا سرنج میں پہلے سے موجود جراثیم کے باعث انفیکشن پھیلا ،رپورٹ محکمہ صحت پنجاب کو جمع کرادی گئی،ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ کے آنے تک رپورٹ پبلک نہ کرنے کافیصلہ،، پولیس نے ملزمان عاصم اور بلال کو ڈرگ کورٹ میں پیش کر دیا ،،پولیس کی جانب سے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی۔

متعلقہ خبریں