اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چئیرمین پی ٹی آئی کو اڈیا لہ جیل میں بی کلاس سے سی میں منتقل کر دیا گیا، سی کلاس میں اس سے قبل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی اسیر رہے، چئیرمین پی ٹی آئی کو سیکورٹی بیرک میں رکھا گیا ہے،،سی کلاس میں چئیرمین پی ٹی آئی کو ایک چارپائی، ٹیبل اور کرسی فراہم کی گئی ہے، سی کلاس میں جیل مینیول کے مطابق سہولیات دی جاتی ہیں۔















