اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ اور جعلی اکاؤنٹ کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب نے طلب کرلیا،اس حوالے آصف علی زرداری کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی عدالت نے طلب کر رکھا ہے ۔