اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا،نمائندہ پی ایس پی نے الیکشن کمیشن حکام کے سامنے موقف اختیار کیاکہ پارٹی ایم کیوایم پاکستان میں ضم ہوچکی،مکمل طریقہ کار اورقرارداد کے بعد پارٹی کو تحلیل کیا،ڈی جی لاکمیشن نے کہا پارٹی کی تحلیل سے متعلق قانون خاموش ہے















