سوست ( اے بی این نیوز )سطح سمندر سے ساڑھے 15ہزارفٹ بلندی پر موجودسوست ڈرائی پورٹ کاگیٹ بند ہونے سے دوطرفہ پاک چین تجارت 2ماہ سے بند،تاجر کسٹم کی جانب سے سامان کلیئر نہ ہونے پرسخت پریشان،دوطرفہ تجارت سے وابستہ چیمبرآف کامرس کے عہدیدار بھی تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے پرنالاں،حکومت سے تجارتی سرگرمیوں کی فوری بحالی کامطالبہ کیا ہے۔















