اہم خبریں

بھارتی سکیورٹی فورسز مودی کی پالیسیوں سے نالاں ،سپاہیوں کیلئے مختص فنڈز بھارتی افسران ہتھیانا شروع ہو گئے

دہلی (  اے بی این نیوز     )بھارتی سکیورٹی فورسز مودی کی پالیسیوں سے نالاں ،خودکشیوں کی شرح میں اضافہ ہونے لگا،رپورٹ کے مطابق 2011سے 2023تک ایک ہزار 532خودکشی کے واقعات رپورٹ ہوئے،خودکشیوں اور استعفوں کی بڑی وجہ افسران کاہتک آمیز رویہ اورضرورت پڑنے پر ماتحتوں کو چھٹی نہ دینا ہے،سپاہیوں کیلئے مختص فنڈز بھارتی افسران ہتھیانے لگے،ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے نصف سے زائد اہلکار شدید تناؤ کا شکار ہیں

متعلقہ خبریں