اہم خبریں

پرینیتی چوپڑا کی رخصتی کے دن قریب ،شادی کارڈ وائرل ہو گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کے دن قریب ،شادی کارڈ وائرل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پرینیتی چوپڑا کی شادی عام آدمی پارٹی کے اگھو چڈا رواں سے 24 ستمبر کو ہونی ہے ،اس حوالے سے ان کی شادی کے کارڈ کے بڑے چرچے ہیں جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے ۔ دولہے کی سہرا بندی اور پھیرے تاج لیک پر ہو ں گے جبکہ دلہن کی رخصتی لیلا پیلس دربار میں منعقد کی جائے گی ،شادی کی تقریب میں تمام بڑی شوبز شخصیات شریک ہونگی ۔

متعلقہ خبریں