اہم خبریں

چیئر مین پی ٹی آ ئی کی بیٹو ں سے ٹیلی فونک گفتگو نہیں کرا سکتے،سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل

اٹک (اے بی این نیوز     )جیل رولز اجازت نہیں دیتے ، چیئر مین پی ٹی آ ئی کی بیٹو ں سے ٹیلی فونک گفتگو نہیں کرا سکتے،اٹک جیل سپریٹنڈنٹ نے توہین عدالت درخواست میں جواب جمع کرا دیا،عدالت نے جواب پر 18 ستمبر کو دلائل طلب کر لیے،کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی،سائفر کیس میں دائر چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست میں ترمیم کی متفرق درخواست پر سماعت ،، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفتر کے اعتراض کو مسترد کر دیا، کیس کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں