سری لنکا ( اے بی این نیوز )سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں پانچ اہم تبدیلیاں ، فخر زمان، سلمان علی آغا، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف آوٹ،، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان ٹیم میں شامل ،سلمان علی آغا، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو انجری کے باعث آرام دیا گیا ۔
