اسلام آباد ( اے بی این نیوز) آ ئی ایم ایف کا مطا لبہ نگرا ن حکو مت نے گھٹنے ٹیک دیئے،،گیس ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ،آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ نیا گیس ٹیرف رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی سے لاگو کر دیا جائے،،اتحادی حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کے باعث معاملہ نگران حکومت کیلئے چھوڑ دیا تھا،مقامی اور درآمدی گیس کی نئی اوسط قیمت پر سفارشات مرتب کی جا رہیں ہیں،سفارشات کو منظوری کیلئے جلد ای سی سی اجلاس میں پیش کیا جائے گا















