گلگت(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےگلگت میں امراضِ قلب کے ہسپتال میں او پی ڈی کا افتتاح کر دیا ۔ آج انہوں نے افتتا حی تقریب سے خطا ب میں کہا گلگت بلتستا ن کے عوام کے حوصلے یہا ں کے پہا ڑو ں کی طر ح بلند ہیں ، ایک دو سر کے حقو ق کو تسلیم کر نا چا ہیے، جو دوریا ں پیدا ہو ئی ہیں انکو کم کر نے کی کو شش کر یں گے۔















