راولپنڈی (نیوزڈیسک)اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت، جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین کیس کی سماعت مکمل کرکے اٹک جیل سے واپس روانہ،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو 26 ستمبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔چیئر مین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں سماعت کیلئے قائم عدالت میں پیش کیا گیا۔















