نوشہرہ(نیوزڈیسک) لاہو ر سے پشاور جانیوالی مسافر بس رشکئی انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 4 افراد جاں بحق اور 14 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو نے اسپتال منتقل کردیا۔ریسکیو ذرائع کیمطابق حادثے کا شکار بس کوچ لاہور سے پشاور کی جانب جارہی تھی۔















