اہم خبریں

سوئی گیس ٹاسک فورس کی بڑی کارروائی ،مسجد الفتح کے غیرقانونی کنکشن منقطع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئی گیس ٹاسک فورس کی بڑی کارروائی ، سوئی گیس سپیشل ٹاسک فورس کی اسلام آباد G7 میں ریڈاسلام آباد G7 جامع حفصہ سے متصل مسجد الفتح میں غیر قانونی گیس کا استعمال گیس میٹرز کیساتھ دو غیر قانونی کنکشن موجود، لاکھوں روپے کی گیس چوری ٹاسک فورس نے مسجد کے غیر قانونی کنیکشنز منقطع کر دیئے۔

متعلقہ خبریں