اسلام آباد(نیوزڈیسک)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اے بی این نیوز کے سوال عوام کی آپ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے دور میں انصاف ہو گا ، اے بی این کا سوال ۔جی آئین میرے لیے مقدم ہے ،جسٹس فائز عیسیٰ ،آئین پر عملدرآمد ہوا تو پھر طاقتور لوگ بھی شکنجے میں آجائیں گے کہیں کوئی آپ سے ناراض نہ ہو جائے، اے بی این کا سوال ، پاکستان کی بقاء کا ضامن آئین ہے اور جو آئین کہتا ہے اسی پر فیصلے ہوں گے ،جسٹس فائز عیسیٰ کا جواب۔















