اہم خبریں

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکی سینیٹر کرس وان ہالن

وا شنگٹن ( اے بی این نیوز    )بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں، امریکی سینیٹر کرس وان ہالن کی پاکستانی میڈیا سے گفتگو کہا پاکستان میں انتخابات کا آزادانہ اور منصفانہ ہونا ضروری ہے،بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ انتہائی مضبوط اور دو طرفہ تعلقات کی خواہاں ہے، پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات دنیا بھر میں استحکام اور سلامتی کیلئے اہم ہیں، پاکستان میں سیلاب کے بعد امریکا نے بھرپور مدد کی،پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کیلئے بھی امریکہ نے اہم کردار اداکیا

متعلقہ خبریں