اہم خبریں

حکومت کا ڈالر اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کا ڈالر اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کرلی گئی،فہرستیں تیار،کرپشن کی بیماریکو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے بڑا اور منظم کریک ڈاؤن کیاجائے گا،ذرائع کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کی نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، کرنسی کی غیر قانونی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی، غیر مجاز منی چینجرز اور دیگر مافیاز کے خلاف سخت احکامات جاری،اجناس کرنسی کے کاروبار کو تبدیل کیا جائے گا،زمینی، سمندری اور ہوائی اڈوں پر نگرانی کے نظام کو بھی اپ گریڈ کیا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں