اہم خبریں

آئی ایم ایف نے اگست کے بجلی بلوں کی وصولی اگلے چھ ماہ میں کرنے کی منظوری نہ دی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آئی ایم ایف نے اگست کے بجلی بلوں کی وصولی اگلے چھ ماہ میں کرنے کی منظوری نہ دی،پاور ڈویژن نے اگست کے بجلی بلوں کی وصولی تین اقساط میں کرنے کی تجویز دی تھی،آئی ایم ایف سے منظوری ملنے پر400 یونٹ تک کے بجلی صارفین کوریلیف ملنے کاامکان ،ادائیگی تین ماہ کے بلوں شامل کی جائے گی،طے شدہ مقررہ اہداف کی خلاف ورزی نہیں ہو گی،نگران حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دلادیا،کابینہ نے بھی بجلی کے بلوں میں ریلیف کو آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط کیاتھا

متعلقہ خبریں