اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی،چیئرمین پی ٹی آئی نے قاسم اورسلیمان سے ٹیلیفون پر بات کرنے کیلئےخصوصی عدالت میں درخواست دائر کی تھی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی،سپرٹنڈنٹ اٹک جیل کو بیٹوں سے والد کی ملاقات کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں