اہم خبریں

پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں نیاموڑ،ددنوں ممالک کے ناظم الامورسمیت دیگر سفارتکارتبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں نیاموڑ،ددنوں ممالک نے ناظم الامورسمیت دیگر سفارتکارتبدیل کردیئے،پاکستان نےایک سفارتکارسمیت سعداحمد کودہلی ہائی کمیشن میں ناظم الامور تعینات کردیا،بھارت نے پاکستان میں ناظم الاورکیلئے گیتکاسری واستاوا سمیت 5سفارتکاروں کے نام بھجوادیئے،پاکستان نے 5بھارتی سفارتکاروں جبکہ بھارت نے ایک خاتون سفارتکار کوویزہ جاری کردیا،دونوں ممالک کے مابین سفارتی ویزوں کا اجرا معاہدے کے تحت کیا جاتا ہے

متعلقہ خبریں