اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )چیئر مین پی ٹی آئی کی سزا کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پانچ سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کرم کی نشست سے ڈی سیٹ کردیا،توشہ خانہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ،چئیرمین پی ٹی آئی آرٹیکل 63ون ایچ کے تحت ناایل قرار دیا گیا ہے،چئیرمین پی ٹی آئی کوآئندہ 5سال کے لئے نااہل قرار دے دیا گیا۔

متعلقہ خبریں