اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کا بھارت سے قید پوری کرنیوالے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق417کے قریب پاکستانی قیدی بھارت میں مدت پوری کر چکے ہیں،بھارتی حکام کو دی گئی فہرست میں 343شہریوں اور74ماہی گیروں کاذکرہے،پاکستان اور بھارت ہر سال یکم جنوری اور یکم جولائی کو قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں۔















