اہم خبریں

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید،5 سال کیلئے نااہل، ایک لاکھ جرمانے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست مسترد،ملزم کیخلاف جرم ثابت ہوتا ہےچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع،ایڈیشنل سیشنز جج ہمایوں دلاور نے دوبارہ سماعت کی ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے جان بوجھ کر معلومات چھپائی،عدالت کا تین سال قید کی سزا کا حکم، ایک لاکھ جرمانہ عائد ، جرمانہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں مزید چھ ماہ قید بھگتنا پڑے گی،عمران خان 5 سال کیلئے نااہل،ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد، چیرمین پی ٹی آئی سیکشن 174 کے تحت ملزم قرار پائے ہیں، جج ہمایوں دلاور کا فیصلہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث تاحال پیش نہ ہوئے۔الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز، سعد حسن عدالت میں پیش،سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت تیسرے وقفےکےبعد شروع،جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن کےوکلاء پیش،ملزم نے جان بوجھ کر الیکشن کمیشن میں جھوٹی تفصیلات دیں،جج ہمایوں دلاور نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ملزم کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب پائے گئے ہیں،ملزم کو الیکشن ایکٹ کی سیکشن 174 کے تحت 3 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے،ملزم آج عدالت میں پیش نہیں ہیں،فیصلے کی کاپی آئی جی اسلام آباد کو عملدرآمد کیلئے بھجوائی جائے،توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر الزام ثابت ہوتا ہے،ملزم نے جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا،ملزم نے جھوٹا ڈکلریشن دیا ،چیئرمین چیئرمہن پی ٹی آئج پر جھوٹے اثاثہ جات ظاہر کرنے کا الزام ثابت ہوتا ہے،

متعلقہ خبریں