اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نائب صدر ترکیہ سادت یلماز اعلیٰ آج پاکستان آئیں گے ، اس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر ترکیہ سادت یلماز اعلیٰ پاک بحریہ کی خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،یہ تقریب کراچی شپ یارڈ میں منعقد کی جائے گی۔یا د رہے کہ اس اس وقت چینی نائب وزیراعظم پہلے ہی پاکستان کے تین روز ہ دورے پر ہیں ۔















