اہم خبریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کو تمغہ ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کے اعزاز میں ایوان صدر اسلام آباد میں ہلال پاکستان دینے تقریب کا اہتمام، صدر ڈاکٹر عارف علوی ، وزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی وزراء اورچینی وفد کی تقریب میں شرکت ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، سول اور عسکری قیادت نے تقریب میں شرکت کی ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کوتمغہ ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا ۔۔

متعلقہ خبریں