اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر سمیرا ملک نے بھی پارٹی چھوڑی دی،منگل کو پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سمیرا ملک نے ویڈیو بیان کے ذریعے کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں سمیرا ملک صوبائی حکومت کی ترجمان رہی ہیں ۔
