اہم خبریں

بجلی کے نرخ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بڑھانے پڑے، وزیر اعظم شہبا ز شریف

اسکام آباد ( اے بی این نیوز       )بجلی کے نرخ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بڑھانے پڑے,, پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا بیانیہ دفن ہو چکا، وزیر اعظم شہبا ز شریف کا تقریب سے خطاب ، کہا 63 فیصد گھریلو صارفین پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا کوئی بوجھ نہیں آیا، 31 فیصد گھریلو صارفین کو بجلی کی مد میں جزوی سبسڈی دی گئی،آ زربا ئیجان سے پاکستان ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدے گا، خریداری کا اختیار پاکستان کے پاس ہو گا ، نا خریدیں تو کوئی حرج نہیں ہوگا,, مسائل پر قابو نہیں پائیں گے تو معیشت کا پہیہ بہتر نہیں ہوگا,, حکومت نے قطر سے سستی گیس لانے کا پلان بنا لیا ہے,, نگراں حکومت سے متعلق قانون سازی کررہے ہیں,, اگلے ماہ نگراں حکومت آئے گی,, امید ہے نگراں حکومت معیشت کی بہتری کیلئے کام کرے گی۔

متعلقہ خبریں