اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقا ت ،ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی جنرل کی خطے میں امن و استحکام لانے کیلئے پاکستان کی جاری کوششوں کو بھی سراہا۔

متعلقہ خبریں