اہم خبریں

بھارت میں ہونے کرکٹ ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں ہونے کرکٹ ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کرکرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں کیے ہیں ، یاد رہے کہ پاکستان کو دو میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز گراؤنڈ میں کھیلنے ہیں ،پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کیخلاف میچ کی ٹکٹس 800 بھارتی روپے سے 2200 بھارتی روپے ہے مقرر کی گئی ہیں ،سیمی فائنل میچ کے ٹکٹس کی قیمت 900 روپے اور زیادہ سے زیادہ مہنگا ٹکٹ 3 ہزار بھارتی روپے کا ہوگا۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے ابھی ورلڈکپ میچز کی ٹکٹس کی قیمتیں جاری نہیں کیں۔

متعلقہ خبریں