اہم خبریں

ای گیمز کا فائنل راؤنڈ ،3رکنی پاکستانی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض میں ای گیمز کے فائنل راؤنڈ میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار پرفارمنس، تین رکنی پاکستانی
ٹیم نے خوب مہارت دکھائی ،جنوبی کوریا کی ٹیم کو دی شکست کر ای گیمز ٹیکن سیون کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،سعودی شائقین کی بڑی تعداد کے
نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا کر جیتنے والی ٹیم کو داد دی ۔

متعلقہ خبریں