اہم خبریں

نگران وزیراعظم کیلئے کون زیرغور ہے کون نہیں،اعجاز الحق نے سب بتا دیا

نگران وزیراعظم کیلئے کون زیرغور ہے کون نہیں،اعجاز الحق نے سب بتا دیا

لندن (نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کیلئے محسن بیگ اور نجم سیٹھی کے نام زیر غور نہیں۔اس حوالے سے اعجاز الحق نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں شریف خاندان سے رابطے ہوں ،اگلے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کا اتحاد کسی سیاسی جماعت سے کریں گے،جس کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں