اہم خبریں

سمندری طوفان کیسے تھما، معروف اداکار فیروز خان عبداللہ شاہ غازی کے معترف نکلے

کراچی(اے بی این نیوز) معروف اداکار فیروز خان نے کہا کہ عبداللہ شاہ غازیؒ کی تاثیر اور طاقت کا اندازہ ہم جیسے عام لوگ نہیں لگا سکتے۔جب بھی کو طوفان آیا اس نے اپنا رخ تبدیل کرلیا۔حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کی طاقت کا عام آدمی کو اندازہ نہیں،بائپر جوائے جیسا خطرناک طوفان جس نے بھارت میں تباہی مچادی لیکن کراچی کا رخ کرتے ہی تھم گیا۔

متعلقہ خبریں