اہم خبریں

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ آج پیش کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ڈی ایم اتحادی حکومت اور وزیر اعظم شہباز شریف کا دوسرا قومی بجٹ ،قومی اسمبلی،بجٹ اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ،وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے ،قومی اسمبلی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار سینیٹ میں بجٹ دستاویزات پیش کریں گے،سینیٹ کا اجلاس شام 6 بجے منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں