اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت،ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی،چیئرمین پی ٹی آئی ، فیصل واوڈا اور مراد سعید کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا ،قتل سے متعلق ان تمام افراد سے شواہد حاصل کئے جائیں،،سپریم کورٹ جے آئی ٹی کو 5افراد کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے ،درخواست میں موقف۔















