اہم خبریں

جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان جماعت نے پارٹی پرچم تیار کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان جماعت نے پارٹی پرچم تیار کر لیا، تین رنگوں کے پرچم میں سبز،سفید اور سرخ رنگ پر مشتمل چاندستارہ بھی واضح ،جہانگیر ترین آج شام پریس کانفرنس میں پارٹی پرچم اور لوگو کی رونمائی کریں گے،،جہانگیر ترین سے سابق صوبائی وزیر چوہدری اخلاق کی ملاقات،استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان،،،،ن لیگ کے قائد نواز شریف اور جہانگیر ترین کی جلد ملاقات کیلئے کوششیں تیز،،،ترین گروپ اور ن لیگ کے پس پردہ رابطوں میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کا فیصلہ،جہانگیر ترین کو ملاقات کیلئے لندن سےگرین سگنل ملنے کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں