اہم خبریں

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردی ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے پرامید ،، ترک خبرایجنسی کو خصوصی انٹرویو میں گفتگو، انہوں نے کہاآئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرلی ہیں، آئی ایم ایف کے تقاضا کرنےپر ان اقدامات کو بھی پورا کیا جن کو بورڈ کی منظوری کے بعد پورا کیاجاتا ہے،سابق حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرکے موجودہ حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کردیں،ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کے خلاف سنگین اقدام کی منصوبہ بندی کی، شہری تنصیبات پر حملہ کرنےوالوں کے خلاف سویلین قانون،، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنےوالوں کے خلاف فوجی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایاجائےگا۔

متعلقہ خبریں