اہم خبریں

جہانگیر ترین کے بعد پرویز خٹک بھی میدان میں آگئے ، نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) جہانگیر ترین کے بعد پرویز خٹک بھی سیاسی میدان میں آگئے اپنی علیحدہ سیا سی حما عت بنانے پر غور شروع ،پارٹی کیلئے کئی نام زیر تجویز ،منشور کی تیاری کا کا م بھی شروع،صوبائی حقوق نئی سیاسی جما عت کے منشور میں سرفہرست ہو گا ۔پرویز خٹک کا اب تک 50 سے زائد سابق ارکین اسمبلی کی حما یت حاصل ہو نے کا دعویٰ۔اسلا م آ باد میں پرویز خٹک کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی ،.

متعلقہ خبریں