اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور واپس پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ مکمل ، لاہور واپس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ کے دوران صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے علاوہ مختلف ممالک کے قائدین سے اور ترکیہ کی قیادت سے بھی ملاتیں کیں ۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر اور ایران کے اوّل نائب صدر سے بھی ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں